فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت دے دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے نوٹیفکیشن کو غیرقانونی قرار دے دیا۔
Title : فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت
Author : Nawaiwaqt
Type : News
Subject : Notification regarding pharmacist and physiotherapist
Publisher : Nawaiwaqt
Publication Place : Islamabad
Date : 2021-09-16
Language : Urdu