111 510 510 libonline@riphah.edu.pk Contact

رفاہ یونیورسٹی کی بین الاقوامی کانفرنس آن پیشنٹ سیفٹی

رفاہ یونیورسٹی کی بین الاقوامی کانفرنس آن پیشنٹ سیفٹی

کا نفرنس میں صحت کی دیکھ بھال میں تشخیصی حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز ) رفاه انٹرنیشل یونیورسٹی اور رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کیئر امپرومنٹ اینڈ سیفٹی نے جناح کنونشن سینٹر میں 7ویں بین الاقوامی کانفرنس آن پیشنٹ سیٹی  کا انعقاد کیا جس میں ہیلتھ کیئر سے متعلقہ معیار اور مریضوں کے تحفظ کو زیر غور لایا گیا اور صحت کی دیکھ بھال کی موثر فراہمی میں درست اور بروقت تشخیص کی بنیادی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں رفاہ یو نیورسٹی کے چانسلر اور آئی سی پی ایس کے سربراہ حسن محمد خان، رفاہ کے ایگزیکٹو ڈائر یکٹرو شریک سربراہ آئی سی پی ایس اسد اللہ خان کے علاوہ آئی سی پی ایس کے چیئر مین ذکی الدین، معروف بین الاقوامی مکرر مرات سونیر کوکو کا یا، مینیجنگ ڈائر یکٹر جائیکا مڈل ایسٹ وافریقہ لیسلی تھامسن سی ای اوایکریڈیٹیشن کینیڈا پروفیسر ڈاکٹر سیول اکگن ، چیف کوالٹی  آفیسر باسکینٹ یونیورسٹی ہسپتال نیٹ ورک ترکی ڈاکٹر محمد سین بین حسن، سنگ ہیلتھ ڈیوک نس انسٹیٹیوٹ فار پیشنٹ سیفٹی اینڈ کوالٹی سنگالور ڈاکٹر محمد احمد قاضی ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور صحت سہولت پروگرام کے سی ای اور ارشد قائم خانی نے بطور مہمان خصوصی کا نفرنس میں شرکت کی۔

Title : رفاہ یونیورسٹی کی بین الاقوامی کانفرنس آن پیشنٹ سیفٹی
Author : Daily Ausaf
Type : News
Role Performer : Corporate Author
Event : 7th International Conference on Patient Safety
Organizing Body : Riphah International University
Subject : 7th International Conference on Patient Safety
Publisher : Daily Ausaf
Date : 2024-05-14
Language : Urdu