111 510 510 libonline@riphah.edu.pk Contact

رفاہ یونیورسٹی نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

رفاہ یونیورسٹی نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

منزل کے حصول کا سفر طویل وقت سے جاری تھا، اسد اللہ حسان

 اسلام آباد (اوصاف نیوز ) رفاہ یونیورسٹی کے زیر انتظام چلنے والے رفاع اور میکس ہیلتھ ہسپتال جنہوں نے کینیڈین اکریڈ یشن حاصل کی یہاں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں اسلامک انٹرنیشنل میڈیکل کالج ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائر یکٹر اسد اللہ خان اور منیجنگ ٹرسٹی حسن محمد خان نے بتایا کہ یہ سرٹیفکیشن دفاع یونیورسٹی کے تحت چلنے والے ہسپتالوں میں اعلی معیار کی سہولیات کی گواہی دیتے ہیں۔ سینئر مینجر مارکیٹنگ مدثر فاروق نے میڈیا کو بتایا کہ اس منزل کے حصول کا سفر ایک طویل وقت سے جاری تھا اور رفاع ہسپتال مریضوں کی فلاح و بہبود ہارے ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔

Title : رفاہ یونیورسٹی نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا
Author : Daily Ausaf
Type : News
Role Performer : Corporate Author
Subject : Riphah MaxHealth Hospital
Publisher : Daily Ausaf
Publication Place : Islamabad
Date : 2024-09-21
Language : Urdu