111 510 510 libonline@riphah.edu.pk Contact

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا کانووکیشن 18 نومبر کو ہوگا 0 0 8 1 سے زیادہ طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی۔

 رفاه اتریشل یو نیورسٹی کا 18 واں کانووکیشن 18 نومبر کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ کانووکیشن میں 1800 سے زائد طلباء کو انڈر گریجویٹ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے لیے ڈگریاں دی جائیں گی۔ طلباء اپنی ڈگریاں خصوصی پروگراموں جیسا کہ ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز، فارما سیوٹیکل سائنسز، ری ہیبلیٹیشن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز مینجمنٹ سائنسز، انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز، کمپیوٹنگ اینڈ سوشل سائنسز اور بیومینیر و ویٹرنری سائنسز میں حاصل کریں گے۔ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سر پرست اعلی کانووکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

ہائر ایجو کیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئر مین ڈاکٹر میں راحمد کامیابی حاصل کرنے والے گریجویٹس کو ڈگریاں دیں گے جبکہ اس موقع پر رفاہ یو نیورسٹی کے چاسر اور وائس چانسلر کانووکیشن میں فارغ التحصیل طلباء سے خطاب بھی کریں گے۔

Title : رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا کانووکیشن 18 نومبر کو ہوگا 0 0 8 1 سے زیادہ طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی۔
Author : Daily Ausaf
Type : News
Role Performer : Corporate Author
Event : 18th Convocation
Organizing Body : Riphah International University
Subject : 18th Convocation 2023
Publisher : Daily Ausaf
Publication Place : Islamabad
Date : 2023-11-16
Language : Urdu