111 510 510 libonline@riphah.edu.pk Contact

رفاہ انفارمیشن پورٹل کا آغاز

اسلام آباد(نامہ نگار)ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی خان نے کہا ہے کہ صحیح وقت پر درست معلومات کی فراہمی دنیا بھر کے تعلیمی محققین اور اداروں کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے انفارمیشن سروسز ڈیپارٹمنٹ نے رفاہ انفارمیشن پورٹل کا آغاز کر دیا ہے جو کہ یقینا ایک بڑی کامیابی ہے۔ تفصےلات کے مطابق ان خےالات کا اظہار انہوں نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وش کیمپس اسلام آباد میں رفاہ انفارمیشن پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کےا، اس موقع پر اپنے خطاب میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد نے پاکستان کو مضبوطی کے لئے نوجوان نسل میں معیاری تعلیم اور اعلیٰ اسلامی اخلاقی اقدار کی ترویج کے لئے کوشاں ہے۔

Title : رفاہ انفارمیشن پورٹل کا آغاز
Author : نوائے وقت
Type : News
Role Performer : Corporate author
Event : Inauguration ceremony of Riphah Information Portal
Organizing Body : Riphah International University
Subject : Inaugural ceremony-Riphah Information Portal
Publisher : نوائے وقت
Publication Place : Islamabad
Date : 2017-03-04
Language : Urdu