111 510 510 libonline@riphah.edu.pk Contact

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 13 نومبرکو ہوگا

 ملک بھر میں نجی اور سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں ایم ڈی کیٹ  ٹیسٹ 13 نومبرکو ہو گا۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہوگا۔ سینٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تشکیل نوکا بل منظورکر لیا۔

Title : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 13 نومبرکو ہوگا
Author : Daily Nawaiwaqt
Type : News
Role Performer : Corporate author
Subject : Medical and dental college test announced
Publisher : Daily Nawaiwaqt
Publication Place : Islamabad
Date : 2022-10-06
Language : Urdu